Beware This Company TV Sets, These TV Sets has Serious Manufacturing Faults - Amir Mateen

Post Reply
User avatar
sleepless
Zroor Addicted
Zroor Addicted
Posts: 10222
Joined: 17 May 2016, 16:55
Age: 20
Location: Karachi

Beware This Company TV Sets, These TV Sets has Serious Manufacturing Faults - Amir Mateen

Post by sleepless » 28 Dec 2017, 13:45

عامر متین نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں صارفین کو خبردار کیا ہے کہ
Changhong Ruba
نامی کمپنی کا ٹیلیویژن مت خریدیں ۔ عامر متین کا مزید کہنا ہے کہ یہ ٹی وی سیٹ میرے دوستوں، فیملی ممبرز اور میرے آفس نے خریدے۔ دو ماہ بعد اسکی سکرین بلیک ہوجاتی ہے اور اسکی دو ماہ کی وارنٹی بھی فراڈ ہے۔ اسکی آفٹر سیل سروس بھی بہت گری ہوئی ہے۔

عامرمتین نے مزید کہا کہ رؤف کلاسرا کا چینی مال کے بارے میں کہنا ٹھیک ہے کہ مہنگا روئے ایک بار سستا روئے بار بار۔۔ مزیدار بات یہ ہے کہ عامرمتین نے اپنے ٹویٹ میں سی پیک معاملات دیکھنے والے چینی سفارتکارلیجان زاہو کو بھی ٹیگ کیا ہے

سوشل میڈیا صارفین نے آگاہی دینے پر عامرمتین کا شکریہ ادا کیا۔



Post Reply