جہانگیرترین ہمیں پارٹی میں لائے تھے، وہ جہاں لیکر جائیں گے، ہم چلے جائیں گے، خرم لغاری


جہانگیر ترین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے وہ ہمیں پارٹی میں لائے تھے، سر ہیں تو ہماری عزت ہے پی ٹی آئی رہنما خرم سہیل خان نے وضاحت کردی
 
Top