اٹک کے قریب بس حادثے میں 13 مسافر جاں بحق



سوات سے لاہور جانے والی بس کو اٹک کے قریب حادثہ پیش آیا جس میں 13 مسافر جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ بس کو حادثہ براہمہ انٹرچینج پر سڑک پر پھسلن کے باعث پیش آیا۔​
Source
 
Top