news beat

  1. S

    چوہان نہیں صمصام ، نئے وزیر اطلاعات پنجاب نے حلف اٹھالیا

    تفصیلات کے مطابق پنجاب کے نئے وزیراطلات صمصام بخاری نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس میں منعقد کی گئی تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار، صوبائی وزرا اور دیگر حکام نے شرکت کی جبکہ ورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے حلف لیا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراطلاعات فیاض الحسن...
Top